اجلاس میں شہداء کے لواحقین کے مطالبات کی بھرپور حمایت اور تائید کا اعلان کیا گیا اور وزیر اعظم پاکستان سے یہ مطالبہ کیا گیا کہ یہ وزیر اعظم عمران خان صاحب کی انسانی، اخلاقی اور قومی ذمہ داری ہے کہ وہ فی الفور کوئٹہ جائیں اور شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کریں اور ان کے مطالبات پر عمل درآمد یقینی بنائیں
جب تک فلسطین کو انصاف نہیں ملتا پاکستان یہودی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں۔ مچھ واقعے کی بنیاد 80 کی دہائی میں افغان جہاد سے ملتی ہے جس میں پاکستان شریک ہوا اور فرقہ وارانہ فسادات نے جنم لیا
ایران کی مسلح افواج کی جانب سے مشترکہ طور پر ڈرون طیاروں کے ساتھ کی جانے والی فوجی مشقوں کے دوسرے روز ایران کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ کے کرار ڈرون طیارے سمیت اسمارٹ میزائلوں سے لیس مختلف ڈرونز کا کامیاب تجربہ کیا گیا
وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہیں، جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ کا احساس ہے، آپ کا درد جانتا ہوں اور آپ کےمطالبات کا احساس ہے
ٹرمپ کے حامیوں نے واشنگٹن میں یہ مظاہرے ایسی حالت میں کئے ہیں کہ بدھ کی رات ہونے والے کانگریس کے اجلاس میں منتخب صدر جو بائیڈن کی میابی سے متعلق الیکٹورل کالج کے فیصلے کی توثیق کی جائے گی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 917 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد 69 لاکھ 23 ہزار857 ہوگئی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی و خارجہ امور کے سربراہ مجتبی ذوالنوری نے، یورپ کو اپنے وعدوں کی پابندی پر مجبور کرنے کی غرض سے پابندیوں کے خاتمے کے اسٹریٹیجک قانوں پر عملدر آمد کو ضروری قرار دیا ہے
ایرانی سائنسدانوں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش کے پہلے فیز کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت مزید چار رضاکاروں کو پہلا ٹیکہ لگا دیا گیا
ایران کے وزیر دفاع نے اس قسم کے شرمناک اقدامات کے مقابلے میں سکوت و خاموشی کو دہشت گردانہ واقعات کی تکرار اور دنیا میں بدامنی بڑھنے کا باعث قرار دیا اور کہا کہ ایران، اس قسم کے جرائم پر کاروائی کرنے کا حق محفوظ سمجھتا ہے
بھارتی فضائیہ کے مطابق جنگی طیارے مگ 21 بسون میں دوران پرواز بڑی تکنیکی خرابی ہوجانے کی وجہ سے اس کی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس کے دوران طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ تاہم پائلٹ تباہی سے قبل ہی بحفاظت طیارہ سے علیحدہ ہوگیا تھا