تاریخ شائع کریں2024 13 April گھنٹہ 18:53
خبر کا کوڈ : 631647

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا صیہونی حکومت سے وابستہ بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے خصوصی دستے SNSF نے آبنائے ہرمز کے قریب "MCS Aries" نامی کنٹینر جہاز کو ہیلی برن آپریشن اور جہاز کے ڈیک پر اپنی فورس کو اتار کو قبضے میں لے لیا ہے۔

صیہونی حکومت سے وابستہ بحری جہاز کا رخ اب ایران کے پانیوں کی طرف کر دیا گیا ہے۔

یہ پرتقالی پرچم والا جہاز Zodiac کمپنی چلاتی ہے، جو Eyal Ofer نامی صیہونی ٹائیکون کی ملکیت ہے۔

اس جہاز کو قبضے میں لیے جانے کی خبر کو عالمی میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئی ہے۔

جہاز کو روکنے / قبضے میں لینے سے متعلق تفصیلات بعد میں شائع کی جائیں گی۔
https://taghribnews.com/vdcgtq93uak9w34.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ