بن سلمان کے دورے کے حوالے سے پاکستان کے عوام میں پائے جانے والے خدشات سنجیدہ نوعیت کے ہیں اور حکومت پاکستان کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ پاکستان کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ مشکلات برداشت کی ہیں اور کررہا ہے
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کی انتیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں جنرل سیکرٹری آیت اللہ محسن اراکی نے سیر حاصل گفتگو کی۔