حزب اللہ نے اعلان کیا کہ اس نے آج مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے ڈوفف بیرکوں میں اسرائیلی فوجیوں کے ایک اجتماع اور اس حکومت کے "مرکاوا" قسم کے ٹینک کو نشانہ بنایا۔
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں غزہ کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد اور عالمی سطح پر مطالبات کے باوجود صہیونی حکومت کے غزہ کے خلاف مظالم نہ فقط جاری ...
اس موقع پر عبداللہیان کے ہمراہ شامی وزیرخارجہ فیصل مقداد بھی موجود تھے۔ انہوں نے گذشتہ ہفتے صہیونی دہشت گرد حملے میں متاثر ہونے والی عمارت کا بھی دورہ کیا۔
غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 153 افراد شہید اور 60 زخمی ہو گئے۔
اگر شہید زاہدی کی پیشہ ورانہ فعالیت کو بیان کر دیا جائے تو ہمیں دیگر اہم کمانڈروں کی شناخت ظاہر ہونے کا خوف دامن گیر ہے اور اگر ہم ان کی فعالیتوں کو کھول کر بیان نہ کریں تو شاید یہ شہید کے ساتھ انصاف کے زمرے میں ...
فلسطینی علاقوں میں انسانی ہمدردی کے امور کے رابطہ کاری کے لیے اقوام متحدہ کے دفتر کے سینیئر اہلکار جوناتھن وائٹل نے کہا: شفا ہسپتال کی تمام کو قبرستان میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
لیکن اس کے بعد جو کچھ ہوا، اس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا اور وہ اسراٸیل جو اس سے قبل عرب دنیا کی اجتماعی افواج کو شکست دے چکا تھا، حزب اللہ کے چند ہزار جوانوں کے ہاتھوں تار عنکبوت ثابت ہوا۔
تحریک حماس کے رہنما مرداوی نے واضح کیا کہ اس منصوبے میں غزہ سے صیہونی افواج کے انخلاء، جنگ کے خاتمے، پناہ گزینوں کی غیر مشروط واپسی اور فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد اور آبادکاری کے لیے فلسطینیوں کے مطالبات کا ذکر ...
اس کے جواب میں اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ جیسا کہ میں پہلے بھی کئی بار بتا چکا ہوں، سیکریٹری جنرل نے گزشتہ ہفتے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ بات چیت کی تھی۔ ہم خطے میں کشیدگی میں اضافے کے خطرے سے پریشان اور ...
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...