ایران کی خلائی ایجنسی اپنے پہلے ریڈار سیٹلائٹ “ریڈ ون” کی رونمائی کے لیے تیار ہے، جو مصنوعی اپرچر ریڈار ٹیکنالوجی سے لیس ہوگا اور اس کی تصویری ریزولوشن 50 میٹر سے بہتر ہوگی۔
امریکہ، جس نے تقریباً ایک سال قبل عالمی ادارہ صحت سے دستبرداری کا عمل شروع کیا تھا اور اپنے ذمے تقریباً 260 ملین ڈالر کی رقم ادا کئے بغیراس تنظیم سے باضابطہ طور پر دستبردار ہو گیا ہے۔
اسلامک ورلڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سائٹیشن اینڈ مانیٹرنگ انسٹی ٹیوٹ (ISC) کی رپورٹ کے مطابق شہید بہشتی یونیورسٹی کے تین ممتاز پروفیسر علیرضا شریفی، سعید رضا خرادپیشے اور صمد نژاد ابراہیمی منتخب محققین میں شامل ہیں۔...
نوجوان محققین کلب کے صدر نے کہا کہ ایران کے اولمپیاڈز اولمپیاڈ Olympiad (علمی مقابلے) دنیا کے معتبر ترین علمی مقابلوں میں شمار ہوتے ہیں اور یہ ملک کو عالمی علمی مرکزیت کی طرف لے جا رہے ہیں۔
ایران کی قومی فٹسال ٹیم نے اسلامی یکجہتی گیمز _ ریاض 2025 کے فائنل میں مراکش کو ۵-۰ سے شکست دے کر شاندار انداز میں گولڈ میڈل حاصل کیا، جو کاروانِ ایران کا چھٹا سنہری اعزاز ہے۔
کوثر 1.5 سیٹلائٹ میں پچھلے مشنز کی تکنیکی خامیوں کو دور کیا گیا ہے، جبکہ کوثر اور ہدہد سے حاصل تجربات کی روشنی میں اسے جدید خلائی ٹیکنالوجی کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔
ایران نیوکلیئر میڈیسن سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن ڈاکٹر رمضان احدی نے کہا کہ ایران تشخیص اور علاج میں ریڈیوفارماسیوٹیکل کے استعمال کے لحاظ سے دنیا کے 10 سرفہرست ممالک میں شامل ہے۔