تاریخ شائع کریں2024 9 April گھنٹہ 14:44
خبر کا کوڈ : 631224

ہم قیدیوں کے تبادلے سے متعلق صیہونی منصوبے کو مسترد کرتے ہیں

تحریک حماس کے رہنما مرداوی نے واضح کیا کہ اس منصوبے میں غزہ سے صیہونی افواج کے انخلاء، جنگ کے خاتمے، پناہ گزینوں کی غیر مشروط واپسی اور فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد اور آبادکاری کے لیے فلسطینیوں کے مطالبات کا ذکر نہیں ہے۔
ہم قیدیوں کے تبادلے سے متعلق صیہونی منصوبے کو مسترد کرتے ہیں
 تحریک حماس کے ایک رہنما محمود مرداوی نے ایک پریس بیان میں تاکید کی ہے کہ ہم قیدیوں کے تبادلے سے متعلق صیہونی منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔

تحریک حماس کے رہنما مرداوی نے واضح کیا کہ اس منصوبے میں غزہ سے صیہونی افواج کے انخلاء، جنگ کے خاتمے، پناہ گزینوں کی غیر مشروط واپسی اور فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد اور آبادکاری کے لیے فلسطینیوں کے مطالبات کا ذکر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجوزہ صیہونی پلان میں کسی بھی طرح سے وہ باتیں شامل نہیں ہیں جو مناسب معاہدے کی بنیاد ہوں۔
https://taghribnews.com/vdchizn-k23nxid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ