غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد KHAMENEI.IR کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے رہبر انقلاب اسلامی کا ایک بیان مختلف زبانوں میں شائع کیا، جس کا متن حسب ذیل ہے:
آیت اللہ العظمی ...
لاس اینجلس سے موصول شدہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عوام خود ہی گھروں اور دیگر املاک کو آگ لگانے میں مشغول ہے تاکہ اس آتشزدگی کی آڑ میں علاقہ ترک کر کے چلے جانے والوں کے گھروں کو لوٹا جاسکے۔ لاس اینجلس شہر کے سرکاری زرائع نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بیس افراد کو گرفتار کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ و برطانیہ کی جارحیت کے جواب میں، امریکہ کے ایک ایم کیو نائن ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ الاقصی طوفان کے بعد یمنی فوج کا شکار بننے والا یہ تیرہواں امریکی ڈرون تھا۔