تاریخ شائع کریں2024 9 April گھنٹہ 15:38
خبر کا کوڈ : 631236

زاہدان صوبے میں ایک دہشت گرد کی گرفتاری

پولیس کمانڈر دوستعلی جلیلیان نے کہا کہ کچھ دیر پہلے ایران شہر میں پولیس آپریشن میں دہشت گرد گروہ کے ایک اہم رکن کو گرفتار کیا گیا ہے۔
زاہدان صوبے میں ایک دہشت گرد کی گرفتاری
زاہدان پولیس کمانڈر نے صوبے میں ایک دہشت گرد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

پولیس کمانڈر دوستعلی جلیلیان نے کہا کہ کچھ دیر پہلے ایران شہر میں پولیس آپریشن میں دہشت گرد گروہ کے ایک اہم رکن کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 پولیس کے اعلی عہدیدار دوست علی جلیلیان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار دہشت گرد کے حوالے تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
https://taghribnews.com/vdcae6nii49neu1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ