تاریخ شائع کریں2024 27 March گھنٹہ 14:55
خبر کا کوڈ : 629657

ماسکو میں دہشتگردی کرنے والے تمام افراد تاجکستان کے شہری تھے

روسی حکام کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے تھے۔
ماسکو میں دہشتگردی کرنے والے تمام افراد تاجکستان کے شہری تھے
روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں دہشتگردی کرنے والے تمام افراد تاجکستان کے شہری تھے۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے تھے۔

گرفتار مشتبہ افراد میں سے فریدونی شمس الدین کا تاجکستان میں گھر سیل کردیا گیا۔

خبر رساں اداروں کے مطابق بیکری ملازم فریدونی 6 ماہ پہلے روس گیا تھا اور باقاعدگی سے رقم بھیجتا تھا۔

روسی خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ حملے کے پیچھے ممکنہ طور پر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں۔

واضح رہے کہ ماسکو کے کراکس ہال میں 4 دہشتگردوں کے حملے میں 139 افراد ہلاک اور 182 افراد زخمی ہوئے تھے۔
https://taghribnews.com/vdceno8pfjh8wpi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ