تاریخ شائع کریں2023 25 March گھنٹہ 15:57
خبر کا کوڈ : 588121

ایرانی وزیر خارجہ کی فرانسیسی عوام کے پرامن مظاہروں کو دبانے کی شدید الفاظ میں مذمت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔
ایرانی وزیر خارجہ کی فرانسیسی عوام کے پرامن مظاہروں کو دبانے کی شدید الفاظ میں مذمت
 ایرانی وزیر خارجہ نے فرانسیسی حکومت سے انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم فرانسیسی عوام کے پرامن مظاہروں کو دبانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے گزشتہ روز اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاونٹ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔

انہوں نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔ عوام پرامن طریقے سے اپنے مطالبات کے حصول کیلئے احتجاج کررہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcewv8nzjh8vzi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ