QR codeQR code

ایرانی وزیر خارجہ کی فرانسیسی عوام کے پرامن مظاہروں کو دبانے کی شدید الفاظ میں مذمت

25 Mar 2023 گھنٹہ 15:57

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔


 ایرانی وزیر خارجہ نے فرانسیسی حکومت سے انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم فرانسیسی عوام کے پرامن مظاہروں کو دبانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے گزشتہ روز اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاونٹ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔

انہوں نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔ عوام پرامن طریقے سے اپنے مطالبات کے حصول کیلئے احتجاج کررہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 588121

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/588121/ایرانی-وزیر-خارجہ-کی-فرانسیسی-عوام-کے-پرامن-مظاہروں-کو-دبانے-شدید-الفاظ-میں-مذمت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com