تاریخ شائع کریں2023 24 March گھنٹہ 18:05
خبر کا کوڈ : 588033

مشرقی شام میں امریکی اڈے پر میزائل حملے کی اطلاع

المیادین نیٹ ورک نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ شام کے صوبہ دیر الزور کے شمال مشرق میں العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
مشرقی شام میں امریکی اڈے پر میزائل حملے کی اطلاع
 المیادین نیٹ ورک نے مشرقی شام میں امریکی اڈے پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔

المیادین نیٹ ورک نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ شام کے صوبہ دیر الزور کے شمال مشرق میں العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔

وزارت دفاع آمریکا (پنتاگون) پیشتر حمله هوایی بامداد امروز جمعه به شهر دیرالزور در شرق سوریه را تأیید کرده بود.

خبر رساں ادارے رائٹرز نے پینٹاگون کے حوالے سے بتایا کہ شام پر یہ فضائی حملے پچھلے حملے میں امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کے جواب میں کیے گئے تھے۔

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے کہنے کے مطابق یہ فضائی حملے ان تنصیبات پر کیے گئے ہیں جو دیر الزور کے مشرق میں سپاہ پاسداران (مزاحمتی گروپوں) سے وابستہ گروپوں کے زیر استعمال تھے۔
https://taghribnews.com/vdcgw79nwak97z4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ