تاریخ شائع کریں2024 25 April گھنٹہ 21:31
خبر کا کوڈ : 633143

برکس کا اجلاس آج بروز جمعرات ماسکو میں شروع

روس، جو رواں سال (2024) برکس گروپ کی صدارت کررہا ہے، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے ایجنڈے کے ساتھ  اس سربراہی اجلاس کا میزبان ہے۔
برکس کا اجلاس آج بروز جمعرات ماسکو میں شروع
 برکس کے نام سے مشہور ابھرتی ہوئی معیشتوں کے رکن ممالک کے نائب وزرائے خارجہ اور خصوصی نمائندوں کا اجلاس مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے ایجنڈے کے ساتھ آج بروز جمعرات ماسکو میں شروع ہوگیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کا وفد نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی کی سربراہی میں اس اجلاس میں موجود ہے۔

روس، جو رواں سال (2024) برکس گروپ کی صدارت کررہا ہے، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے ایجنڈے کے ساتھ  اس سربراہی اجلاس کا میزبان ہے۔

اجلاس کا آغاز مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے امور کے لیے روسی صدر کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانف کی تقریر سے ہوا۔
https://taghribnews.com/vdcjxtemtuqetvz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ