تاریخ شائع کریں2021 26 November گھنٹہ 13:48
خبر کا کوڈ : 528271

صوبہ کربلا کے نزدیک دھماکہ خیز مواد کے حامل ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا

شفق نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ کربلا کے نزدیک دھماکہ خیز مواد کے حامل ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔
صوبہ کربلا کے نزدیک دھماکہ خیز مواد کے حامل ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا
عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ کربلا کے نزدیک دھماکہ خیز مواد کے حامل ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔

شفق نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ کربلا کے نزدیک دھماکہ خیز مواد کے حامل ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔

عراقی ذرائع کے مطابق یہ ڈرون طیارہ 10 کیلوگرام دھماکہ خیز مواد لے کر کربلائے معلی کی جانب اڑ رہا تھا۔

عراق کے باضابطہ ذرائع نے ابھی تک نہ ہی اس خبر کی تائید کی ہے اور نہ ہی اس کی تردید کی ہے۔

2017 میں عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کو شکست دے دی تھی لیکن عراق کے مختلف صوبوں میں داعش کے باقی بچے عناصر اب بھی سرگرم ہیں اور دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دیتے ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdcefv8nzjh8wwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ