تاریخ شائع کریں2021 7 June گھنٹہ 14:47
خبر کا کوڈ : 506930

اسرائیلی ایرواسپیس  کے سرغنہ آفی ھار ایفن کی ہلاکت کی تصدیق

وہ اسرائیل کے ایرو اسپیس کا سابق سرغنہ تھا جسے اس ادارے کے بانی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 
اسرائیلی ایرواسپیس  کے سرغنہ آفی ھار ایفن کی ہلاکت کی تصدیق
غاصب صہیونی حکومت نے بالآخر ایک مہینے بعد اسرائیلی ایرواسپیس  کے سرغنہ آفی ھار ایفن کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ 

آفی ھار ایفن کو عکا شہر میں اسکے ہوٹل پر کاکٹیل موتولوف سے حملہ کرکے مارا گیا۔ 

وہ اسرائیل کے ایرو اسپیس کا سابق سرغنہ تھا جسے اس ادارے کے بانی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 

آوی ھار کا غاصب صہیونی حکومت میں بیت کلیدی کردار تھا۔
اسکی چند ایک سرگرمیاں ملاحظہ کریں۔

1: غاصب صہیونی حکومت کی مئزائیل انڈسٹری کا سائنٹسٹ
2: سیٹلائیٹ پروجیکٹ کا سرغنہ
3:صہیونی ایرواسپیس کا سرغنہ
4:رافائل اور از نامی دفاعی ساز و سامان بنانے والی انڈسٹریز کا سابق سرغنہ
5:آئرن ڈوم کی ڈئزاننگ ٹیم کا ممبر
6:صہیونی حکومت کی طرف سے جدید ترین اسلحے کی تحقیقات اور انہیں صہیونی فوج کے لئے خریدنے کے لئے اقدامات 
 
https://taghribnews.com/vdcc1eqpx2bqxo8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ