QR codeQR code

اسرائیلی ایرواسپیس  کے سرغنہ آفی ھار ایفن کی ہلاکت کی تصدیق

7 Jun 2021 گھنٹہ 14:47

وہ اسرائیل کے ایرو اسپیس کا سابق سرغنہ تھا جسے اس ادارے کے بانی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 


غاصب صہیونی حکومت نے بالآخر ایک مہینے بعد اسرائیلی ایرواسپیس  کے سرغنہ آفی ھار ایفن کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ 

آفی ھار ایفن کو عکا شہر میں اسکے ہوٹل پر کاکٹیل موتولوف سے حملہ کرکے مارا گیا۔ 

وہ اسرائیل کے ایرو اسپیس کا سابق سرغنہ تھا جسے اس ادارے کے بانی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 

آوی ھار کا غاصب صہیونی حکومت میں بیت کلیدی کردار تھا۔
اسکی چند ایک سرگرمیاں ملاحظہ کریں۔

1: غاصب صہیونی حکومت کی مئزائیل انڈسٹری کا سائنٹسٹ
2: سیٹلائیٹ پروجیکٹ کا سرغنہ
3:صہیونی ایرواسپیس کا سرغنہ
4:رافائل اور از نامی دفاعی ساز و سامان بنانے والی انڈسٹریز کا سابق سرغنہ
5:آئرن ڈوم کی ڈئزاننگ ٹیم کا ممبر
6:صہیونی حکومت کی طرف سے جدید ترین اسلحے کی تحقیقات اور انہیں صہیونی فوج کے لئے خریدنے کے لئے اقدامات 
 


خبر کا کوڈ: 506930

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/506930/اسرائیلی-ایرواسپیس-کے-سرغنہ-آفی-ھار-ایفن-کی-ہلاکت-تصدیق

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com