پولیس کے مطابق حملہ آور کی شناخت کرلی گئی ہے، ملزم اسٹیفن نکلوس قانون نافذ کرنے والے ادارے میں جاسوس کی حیثیت سے کام کرچکا ہے۔
شیئرینگ :
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے علاقہ مکینوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔
فائرنگ کے بعد گریٹ ہلز اور کریک پارک وے ایریا میں سڑکیں بند کردی گئی ہیں اور ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق حملہ آور کی شناخت کرلی گئی ہے، ملزم اسٹیفن نکلوس قانون نافذ کرنے والے ادارے میں جاسوس کی حیثیت سے کام کرچکا ہے۔
سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر بنایا جارہا ہے، دونوں ملکوں نے سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں ...