تاریخ شائع کریں2015 7 June گھنٹہ 21:52
خبر کا کوڈ : 194079

پاکستان : شہر کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے بے گناہ مسلمانوں کو شہید کر دیا-
فائرنگ میں چار شیعہ مسلمان شہید اور ایک زخمی ہوگیا-
پاکستان : شہر کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ
 
رپورٹ کے مطابق مسلح مخالفین نے اتوار کے دن باچا خان چوک پر عام شہریوں پر فائرنگ کر دی- اس فائرنگ میں چار شیعہ مسلمان شہید اور ایک زخمی ہوگیا- پاکستان کے حکام نے اس دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری پر تاکید کی ہے- کہا جاتا ہے کہ اس حملے کے بعد کوئٹہ شہر میں دوکانیں بند ہوگئیں اور اس شہر کے عوام نے اہل تشیع کے قتل عام کے خلاف مظاہرے کئے-
https://taghribnews.com/vdcjaxevhuqehyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ