QR codeQR code

پاکستان : شہر کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے بے گناہ مسلمانوں کو شہید کر دیا-

7 Jun 2015 گھنٹہ 21:52

فائرنگ میں چار شیعہ مسلمان شہید اور ایک زخمی ہوگیا-


 
رپورٹ کے مطابق مسلح مخالفین نے اتوار کے دن باچا خان چوک پر عام شہریوں پر فائرنگ کر دی- اس فائرنگ میں چار شیعہ مسلمان شہید اور ایک زخمی ہوگیا- پاکستان کے حکام نے اس دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری پر تاکید کی ہے- کہا جاتا ہے کہ اس حملے کے بعد کوئٹہ شہر میں دوکانیں بند ہوگئیں اور اس شہر کے عوام نے اہل تشیع کے قتل عام کے خلاف مظاہرے کئے-


خبر کا کوڈ: 194079

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/194079/پاکستان-شہر-کوئٹہ-میں-مسلح-افراد-کی-فائرنگ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com