تاریخ شائع کریں2024 17 April گھنٹہ 17:39
خبر کا کوڈ : 632182

الشفا ہسپتال صیہونیوں سے واپس ملنے کے بعد اس میں ایک بڑی اجتماعی قبر دریافت

غزہ میں الشفا ہسپتال دو ہفتے تک اسرائیلی افواج کے قبضے میں رہا جس کے بعد اسے خالی کرا لیا گیا اور صیہونی افواج لوٹ گئیں۔
الشفا ہسپتال صیہونیوں سے واپس ملنے کے بعد اس میں ایک بڑی اجتماعی قبر دریافت
غزہ میں الشفا ہسپتال دو ہفتے تک اسرائیلی افواج کے قبضے میں رہا جس کے بعد اسے خالی کرا لیا گیا اور صیہونی افواج لوٹ گئیں۔

ذرائع کے مطابق الشفا ہسپتال صیہونیوں سے واپس ملنے کے بعد اس میں ایک بڑی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے۔

اس اجتماعی قبر میں مریضوں، ہسپتال عملے، نرسز اور ڈاکٹرز کی لاشوں کو شناخت کر لیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری ہونیوالی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو ہفتے تک اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے الشفا ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو قتل کر کے اس اجتماعی قبر میں ڈالا گیا ہے۔ وہ یا تو خود مرے ہیں یا انہیں قتل کیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbw5b05rhbf8p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ