تاریخ شائع کریں2024 15 April گھنٹہ 13:54
خبر کا کوڈ : 631899

اسرائیل پر حملہ ایران کی ڈرون اور میزائل کا طاقت کا مظہر تھا

کابینه کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر سید ابراہیم رئيسی نے آپریشن کی درستگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن میں ایران کی میزائل اور ڈرون طاقت کا شاندار جلوہ پیش کیا گيا۔
اسرائیل پر حملہ ایران کی ڈرون اور میزائل کا طاقت کا مظہر تھا
صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے عسکری طاقت اور سفارت کاری کو ایران کے دو طاقتور بازور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملہ ایران کی ڈرون اور میزائل کا طاقت کا مظہر تھا۔

کابینه کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر سید ابراہیم رئيسی نے آپریشن کی درستگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن میں ایران کی میزائل اور ڈرون طاقت کا شاندار جلوہ پیش کیا گيا۔

انہوں نے کہا کہ اس آپریشن میں صیہونی حکومت کے فوجی مراکز کو نشانہ بنایا گیا اور یہ حملہ عسکری طاقت اور سفارت کاری کے درمیان مکمل ہم آہنگی کا مظہر تھا۔

صدر کا کہنا تھا کہ اس موقع پر عسکری محکموں اور وزارت خارجہ کے درمیان بہت اچھا رابطہ قائم ہوا اور ہم نے فیلڈ فورسز اور کمانڈ ہیڈ کوارٹر  کے درمیان بہترین تعاون کا مشاہدہ کیا۔
https://taghribnews.com/vdcf1ydv1w6dmca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ