تاریخ شائع کریں2024 14 April گھنٹہ 21:16
خبر کا کوڈ : 631822

اسرائیل کی جانب سے کسی بھی ممکنہ قدم میں امریکہ حصہ نہيں لے گا

 سی این این نے ایک اعلی امریکی عہدے دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ بات چیت ایران کے حملے کے کچھ گھنٹوں کے اندر ہوئی ہے۔
اسرائیل کی جانب سے کسی بھی ممکنہ قدم میں امریکہ حصہ نہيں لے گا
 امریکہ کے ایک سرکاری عہدے دار نے سی این این کو بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائڈن نے صیہونی وزیر اعظم سے ٹیلی فونی رابطے میں واضح کر دیا ہے کہ ایران کے حملے کے رد عمل میں اسرائیل کی جانب سے کسی بھی ممکنہ قدم میں امریکہ حصہ نہيں لے گا۔

 سی این این نے ایک اعلی امریکی عہدے دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ بات چیت ایران کے حملے کے کچھ گھنٹوں کے اندر ہوئی ہے۔

حالانکہ بائڈن اسرائيل کے تحفظ پر بار بار زور دیا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ جو کہا ہے کہ امریکہ، ایران کی جانب سے ڈرون اور میزائل حملون کے ممکنہ جواب میں شریک نہیں ہوگا ، وہ قابل غور ہے ۔

ایران کے فوجی حکام نے صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے سے پہلے ہی امریکہ کو خبردار کیا تھا کہ اس جنگ میں اس نے دخل دیا تو علاقے میں اس کی چھاونیوں کو نشانہ بنانیا جا سکتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb58b05rhbfwp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ