تاریخ شائع کریں2024 8 April گھنٹہ 19:26
خبر کا کوڈ : 631117

درعا میں داعش کی ذیلی شاخوں کے درمیان تصادم،17 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی

شام کے صوبہ درعا کے شمالی علاقے میں تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کی دو ذیلی شاخوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا جس میں دو طرف کے 17 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
درعا میں داعش کی ذیلی شاخوں کے درمیان تصادم،17 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی
درعا میں داعش کی ذیلی شاخوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 17 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

شام کے صوبہ درعا کے شمالی علاقے میں تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کی دو ذیلی شاخوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا جس میں دو طرف کے 17 جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

المرصد کے مطابق داعش کی ذیلی شاخوں میں سے ایک کی قیادت محسن الہیمد اور دوسری کی الحمد جمال اللباد قیادت کررہے ہیں۔ مذکورہ افراد داعش کے اہم عہدیدار رہ چکے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق فریقین کے 12 اراکین کے علاوہ 4 سویلین بھی شامل ہیں جن میں ایک عورت اور تین بچے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcizzaqyt1apz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ