تاریخ شائع کریں2011 3 September گھنٹہ 17:43
خبر کا کوڈ : 61705
انڈونیشیاء کے ایک ڈسٹرکٹ میں:

نماز عید فطر کی حفاظت کی زمہ داری عیسائیوں نے اپنے زمہ لی

تقریب نیوز(TNA)
لا کروکس اخبار (La Croix) نے جمعہ کو عیسائیوں اور مسلمانوں کے درمیان پرامن بقای باھمی اور باھمی برادری کی مثال کی خبر کو شائع کیا۔
برگزاری نماز عید فطر در اندونزی
برگزاری نماز عید فطر در اندونزی
موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیاء کے ایک علاقے میں عیسائی جوانوں نے نماز عید فطر کی حفاظت اور دس دن تک چلنے والے جشن کے پروگراموں کو پرامن طور یقینی بنانے کی زمہ داری سنبھالی ہے۔ 

پاپوآزی، انڈونیشیاء کا ایک ڈسٹرکٹ ہے جہاں 65 فیصد عیسائی آباد ہیں ۔ علاقے میں پرٹسٹنٹ عیسائیوں کی اکثریت آباد ہے اور ان میں مثالی خوشگوار تعلقات پائے جاتے ہیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ انڈونیشیاء میں گذشہ کئی سالوں میں گرجاگروں اور عیسائیوں پر قتل اور غارت گری کے واقعات رونما ہوئے اور معتدل مسلمانوں نے ان حملوں کا توڑ اس قسم کے بھائی چارے کا مظاھرہ کرنے سے کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcam0ni.49n6w1lzk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ