تاریخ شائع کریں2023 7 June گھنٹہ 13:34
خبر کا کوڈ : 596006

متحدہ عرب امارات میں ایران کے نئے سفیر کی حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات

متحدہ عرب امارات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر رضا عامری کی شام اپنے مشن پر روانگی سے پہلے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات کر کے اپنے مشن کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔
متحدہ عرب امارات میں ایران کے نئے سفیر کی حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات
 ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس ملک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

متحدہ عرب امارات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر رضا عامری کی اپنے مشن پر روانگی سے پہلے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات کر کے اپنے مشن کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔

ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس ملک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی کےساتھ ساتھ  متحدہ عرب امارات میں مقیم ایرانیوں کے معاملات پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا اور ایرانی نئے سفیر کی کامیابی کیلیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
https://taghribnews.com/vdcfxvdtvw6d1xa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ