تاریخ شائع کریں2022 3 September گھنٹہ 18:14
خبر کا کوڈ : 564096

تقریب مذاهب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا ہندوستان کا دورہ

اس سفر میں سید عاطف علی شاہ قادری کی میزبانی میں منعقدہ "عاشورہ اور پیام وحدت" کانفرنس میں شرکت کے علاوہ ہندوستان میں سنی مکاتب فکر اور سائنسی و تحقیقی مراکز کا دورہ سیکرٹری جنرل کے سفر کا ایک اور حصہ ہے۔
تقریب مذاهب اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا ہندوستان کا دورہ
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حامد شہریاری، مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی  کے سیکرٹری جنرل، ریاست بنگال کے پبلک ایجوکیشن اور لائبریری سروسز کے وزیر مولانا صدیق اللہ چودھری کی دعوت پر ہندوستان کا دورہ کرے گے۔

اس سفر میں سید عاطف علی شاہ قادری کی میزبانی میں منعقدہ "عاشورہ اور پیام وحدت" کانفرنس میں شرکت کے علاوہ ہندوستان میں سنی مکاتب فکر اور سائنسی و تحقیقی مراکز کا دورہ سیکرٹری جنرل کے سفر کا ایک اور حصہ ہے۔
 
نیز اسلامی مذاہب کے اتحاد و اتفاق کے میدان میں سرگرم علماء اور شخصیات سے گفتگو، جماعت اسلامی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات اور جماعت اسلامی ہند کے امیر سے ملاقات ڈاکٹر حام شہریاری کے دیگر منصوبوں میں شامل ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdcjhxeimuqemyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ