تاریخ شائع کریں2021 26 November گھنٹہ 13:50
خبر کا کوڈ : 528272

اسرائیلی فوجیوں کی ظلم و بربریت، مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ

فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے العیساویہ علاقے پر حملہ کیا جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ ان کا تصادم ہوا۔ اس موقع پراسرائیلی فوجیوں نے ساونڈ بموں اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔
اسرائیلی فوجیوں کی ظلم و بربریت، مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ
اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا۔

فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے العیساویہ علاقے پر حملہ کیا جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ ان کا تصادم ہوا۔ اس موقع پراسرائیلی فوجیوں نے ساونڈ بموں اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔

اسرائیلی فوجی آئے دن مختلف حیلے بہانوں سے فلسطینیوں پر حملہ کرکے انھیں شہید، زخمی اور گرفتار کرتے ہیں۔

صیہونی جیلوں میں اس وقت 4 ہزار 700 فلسطینی قیدی موجود ہیں جن میں 250 بچے اور 47 عورتیں شامل ہیں اور 540  ایسے قیدی ہیں کہ جن پر کوئی فرد جرم تک عائد نہیں کی گئی ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdcfecdt0w6d00a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ