تاریخ شائع کریں2021 4 August گھنٹہ 19:03
خبر کا کوڈ : 514055

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج پہلے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی

قومی انسداد کورونا کمیٹی کے ماہرین کا اجلاس بدھ کو صدر ابراہیم رئیسی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں کورونا کی پانچویں لہر پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات پر غور کیا گیا۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج پہلے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے منصب صدارت سنبھالنے کے بعد آج پہلے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی ہے۔

قومی انسداد کورونا کمیٹی کے ماہرین کا اجلاس بدھ کو صدر ابراہیم رئیسی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں کورونا کی پانچویں لہر پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات پر غور کیا گیا۔

صدر ابراہیم رئیسی نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ محرم الحرام کی آمد اور تعلیمی سال کے آغاز کے پیش نظر لازمی پرٹوکول تیار کریں۔ اجلاس میں متعلقہ اداروں کی جانب سے قومی ویکسینشن مہم کے حوالے سے ایک جامع رپورٹ بھی صدر ابراہیم رئیسی کو پیش کی گئی۔
https://taghribnews.com/vdcjixeiiuqevyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ