تاریخ شائع کریں2021 28 July گھنٹہ 17:14
خبر کا کوڈ : 513255

منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث دہشت گرد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں

پاکستانی فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث دہشت گرد  قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ منشیات سے حاصل ہونے والی رقم دہشت گردی کے لیے استعمال کی جارہی ہے۔
منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث دہشت گرد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث دہشت گرد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

پاکستانی فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث دہشت گرد  قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ منشیات سے حاصل ہونے والی رقم دہشت گردی کے لیے استعمال کی جارہی ہے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے اے این ایف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو اے این ایف کے آپریشنل امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ منشیات کے اسمگلر انسانیت کے دشمن، دہشت گرد اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ڈرگ ڈیلروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdcamenmm49n6u1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ