تاریخ شائع کریں2021 2 June گھنٹہ 16:26
خبر کا کوڈ : 506451

مولانا مفتی عبد الرزاق  کے انتقال پر تقریب اسمبلی کے سکریٹری جنرل کی طرف سے تعزیت کا پیغام

آپ کی خدمات منجملہ دسیوں دینی مدارس  و مکاتب  خاص طور سے دار العلوم اسلامیہ عربیہ  بھوپال  سٹی نیز طلاب علوم دینی کی تربیت  آپ کے لیے حسنہ  جاریہ  اور  یادگار ھے۔انگریزوں کے سلطہ سے آزادی میں آپ مجاہد اور ملت ھند کے لئے موذن بیداری تھے۔
مولانا مفتی عبد الرزاق  کے انتقال پر تقریب اسمبلی کے سکریٹری جنرل کی طرف سے تعزیت کا پیغام
انا للہ و انا الیہ راجعون 
جلیل القدر عالم  مولانا  مفتی عبد الرزاق امیر شریعت صوبہ مدھیہ پردیش  نائب رئیس جمعیت علماء ھند کا انتقال پر ملال اندوھناک ھے ۔

آپ کی خدمات منجملہ دسیوں دینی مدارس  و مکاتب  خاص طور سے دار العلوم اسلامیہ عربیہ  بھوپال  سٹی نیز طلاب علوم دینی کی تربیت  آپ کے لیے حسنہ  جاریہ  اور  یادگار ھے۔انگریزوں کے سلطہ سے آزادی میں آپ مجاہد اور ملت ھند کے لئے موذن بیداری تھے۔

سماجی اور سیاسی سر گرمیوں کے علاوہ  پچاس سے زائد  قلمی آثار  علمی معاشرے کو  بطور ھدیہ  پیش کیا ۔میں اپنی جانب سے  اس عظیم سانحہ پر  علماء عالم اسلام  علمی مراکز   مسلمین ھند اور آپ کے فرزندوں خاص طور سے  مولانا مفتی احمد خان کی خدمت میں تسلیت پیش کرتا ھوں ۔

اور بارگاہ خدا میں طلب رحمت ورسول اکرم کی معیت و وابستگان کے صبر و عافیت کا طلبگار ھوں ۔


حمید شھر یاری 
سکریٹری مجمع جھانی تقریب مزاہب  اسلامی
https://taghribnews.com/vdcaminm649nwy1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ