تاریخ شائع کریں2021 22 February گھنٹہ 20:31
خبر کا کوڈ : 494077

بھارت: سارے تہوار دھرنوں ہی میں منائے جائیں گے

بھارت میں کسان رہنماوں نے کہا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں 8 مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا جائے گا اور ہماری تحریک بدستور جاری رہے گی۔ کسان رہنماوں نے مزید کہا کہ سارے تہوار دھرنوں ہی میں منائے جائیں گے
بھارت: سارے تہوار دھرنوں ہی میں منائے جائیں گے
بھارت میں کسانوں کا کہنا ہے کہ مطالبات کے حصول تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

بھارت میں کسان رہنماوں نے کہا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں 8 مارچ کو پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا جائے گا اور ہماری تحریک بدستور جاری رہے گی۔ کسان رہنماوں نے مزید کہا کہ سارے تہوار دھرنوں ہی میں منائے جائیں گے۔

بی جے پی حکومت نے تین زرعی قوانین بنائے ہیں جن کے بارے میں اس کا دعوی ہے کہ وہ کسانوں کے حق میں ہیں جبکہ کسان ان قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انہیں اپنے نقصان میں سمجھتے ہیں اور انکی فوری منسوخی پر بدستور اصرار کر رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdca0yny049now1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ