تاریخ شائع کریں2021 12 February گھنٹہ 22:20
خبر کا کوڈ : 492851

پاپ فرانسیس کا دورہ نجف اشرف، حرم میں حاضری

عراق کے شہر نجف اشرف میں جمعرات کو ویٹکن وفد نے پاپ فرانسیس کی نمایندگی میں نجف اشرف شہر کا دورہ کیا ااور شیعہ مرجع تقلید سے ملاقات کے بعد روضہ امام علی (ع) پر حاضری دی
پاپ فرانسیس کا دورہ نجف اشرف، حرم میں حاضری
عراق کے شہر نجف اشرف میں جمعرات کو ویٹکن وفد نے پاپ فرانسیس کی نمایندگی میں نجف اشرف شہر کا دورہ کیا ااور شیعہ مرجع تقلید سے ملاقات کے بعد روضہ امام علی (ع) پر حاضری دی۔

ویٹکن وفد نے «میتیا لیسکوفار» کی سربراہی میں نجف کا دورہ کیا ہے اور آیت الله سیستانی سے پاپ کی ملاقات کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ویٹکن وفد نے تاکید کہ کہ پاپ شیعہ مرجع تقلید اور حرم کی زیارت کے مشتاق ہے۔

ویٹکن وفد نے عراقی نمایندوں کے ساتھ حرم امام علی(ع) پر حاضری دی اور عقیدت کا اظہار کیا۔

ویٹکن کو وفد کو حرم کے مختلف پروجیکٹ اور زایرین کے سہولیات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

پاپ فرانسیس ممکنہ طور پر پانچ مارچ کو شیعہ مرجع آیت ‌الله العظمیٰ سیستانی سے ملاقات کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdciwra5zt1a3v2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ