ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ رواں ہفتہ روس، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان اور ترکی کا دورہ کریں گے۔
خطیب زادہ نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں مذکورہ ممالک کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائي اور عالمی امور کے بارے تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق گذرہ شہر کے نواحی علاقے اندیشہ میں مسجد امام زمان علیہ السلام پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 6 نمازی شہید ...