حملوں کے خطرے کے پیش نظر واشنگٹن کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
شیئرینگ :
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکہ بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکہ بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔ ایف بی آئی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری دفاتر اور عمارتوں پر حملے ہو سکتے ہیں۔
کئی ریاستوں میں نیشنل گارڈز طلب کرلیے گئے جبکہ واشنگٹن میں متعدد سڑکیں بند ہیں اور 20 ہزار نیشنل گارڈز تعینات کردیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق حملوں کے خطرے کے پیش نظر واشنگٹن کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے اور امریکہ تباہی و بربادی کی جانب گامزن ہے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...