پاکستان آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر سے ملاقات میں کنٹرول لائن کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
شیئرینگ :
پاکستان آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیر کی ملاقات ہوئی۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، کنٹرول لائن کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
آرمی چیف نے ملاقات میں کشمیرکے عوام کے لئے پاک فوج کی بھرپورحمایت اورعزم کا اعادہ بھی کیا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاک فوج کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی، پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گی۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...