موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے مذہبی رہنما مولانا عادل کی کار پر فائرنگ کردی۔ نتیجے میں وہ اپنے ڈرائیور مقصود سمیت جاں بحق ہوگئے