تاریخ شائع کریں2020 27 June گھنٹہ 19:27
خبر کا کوڈ : 467358

پلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر کے علاقے، پلوامہ، اسلام آباد میں بچے سمیت 4 کشمیری شہید ہوگئے۔
پلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ
مقبوضہ کشمیر کے علاقے، پلوامہ، اسلام آباد میں بچے سمیت 4 کشمیری شہید ہوگئے

کشمیری ذرائع کے حوالےسے خبر دی ہے کہ مقبوضہ وادی کے ضلع اسلام آباد اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بچے سمیت 4کشمیریوں کو شہید کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں ان شہادتوں کے بعد دو روز کے درمیان شہید ہونے والے کشمیری افراد کی تعداد 6ہوگئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا
https://taghribnews.com/vdccpmq042bqe18.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ