تاریخ شائع کریں2020 30 May گھنٹہ 15:03
خبر کا کوڈ : 464294

مسجدالاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ/ صیہونی فوج نے اغوا کرلیا

غاصب صیہونی فوجیوں نے اسی طرح مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمه صبری کے گھر پر حملہ کر کے انھیں گرفتار کر لیا
مسجدالاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ/ صیہونی فوج نے اغوا کرلیا
قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

غاصب صیہونی فوجیوں نے اسی طرح مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمه صبری کے گھر پر حملہ کر کے انھیں گرفتار کر لیا۔

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان حلامیش شہر کے قریب صیہونیوں کو اپنی گاڑی سے مارنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے قلقیلیہ کے کفرقدوم علاقے میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کر کے کئی مظاہرین کو زخمی کردیا۔
https://taghribnews.com/vdci35a55t1aqr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ