تاریخ شائع کریں2020 30 April گھنٹہ 19:21
خبر کا کوڈ : 460858

یمن کی موجودہ صورتحال پر ایران کی گہری نطر ہے

سید عباس موسوی نے جنوبی یمن پر قابض مسلح گروہوں کی طرف سے کئے جانے والے خود مختاری کے اعلان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات نہ صرف یمن کی موجودہ مشکلات کو کم نہیں کریں گے، بلکہ وہاں موجود صورتحال کی پیچیدگی میں مزید اضافے کا سبب بھی بنیں گے۔
یمن کی موجودہ صورتحال پر ایران کی گہری نطر ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی یمن پر قابض مسلح گروہوں کیطرف سے کئے جانیوالے خودمختاری کے اعلان کیطرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات نہ صرف یمن کی موجودہ مشکلات کو کم نہیں کرینگے بلکہ وہاں موجود صورتحال کی پیچیدگی میں مزید اضافے کا سبب بھی بنیں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے سعودی حمایت یافتہ مسلح گروہوں کی طرف سے یمن کی خود مختاری اور ملکی سالمیت کو لاحق کئے جانے والے خطرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے سیاسی اصولوں کے مطابق واحد، متحدہ یمن اور اس کی جغرافیائی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔

سید عباس موسوی نے جنوبی یمن پر قابض مسلح گروہوں کی طرف سے کئے جانے والے خود مختاری کے اعلان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات نہ صرف یمن کی موجودہ مشکلات کو کم نہیں کریں گے، بلکہ وہاں موجود صورتحال کی پیچیدگی میں مزید اضافے کا سبب بھی بنیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcamwnya49nia1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ