تاریخ شائع کریں2020 14 April گھنٹہ 23:40
خبر کا کوڈ : 458876

پاکستانی وزیراعظم نے لاک ڈوان میں مزید 2 ہفتوں کی منظوری دے دی

پاکستان کی وفاقی کابینہ کی جانب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی گئی ہے
پاکستان کی وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق جائزہ لیا گیا، اجلاس کے دوران  وفاقی کابینہ کی جانب سے لاک ڈاؤن مزید دو ہفتے برقرار رکھنے کی منظوری دے دی گئی
پاکستانی وزیراعظم نے لاک ڈوان میں مزید 2 ہفتوں کی منظوری دے دی
پاکستان کی وفاقی کابینہ کی جانب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی گئی ہے ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وفاقی کابینہ کی جانب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق جائزہ لیا گیا، اجلاس کے دوران  وفاقی کابینہ کی جانب سے لاک ڈاؤن مزید دو ہفتے برقرار رکھنے کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ 30 اپریل تک توسیع کی حتمی منظوری قومی رابطہ کمیٹی دے گی۔
https://taghribnews.com/vdchq6nk-23nm6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ