آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی کے امکانات روشن
پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط آئندہ ماہ ملنے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے اپریل میں پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کاامکان ہے آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق معاہدہ کی آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری مشروط ہے۔
شیئرینگ :
پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط آئندہ ماہ ملنے کا امکان ہے۔
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے اپریل میں پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کاامکان ہے۔
آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق معاہدہ کی آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری مشروط ہے۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس اپریل میں ہوگا، اجلاس میں پاکستان کے ساتھ دوسرے اقتصادی جائزہ کامعاہدہ منظوری کے لئے پیش کیاجائے گا۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بریگیڈ 401 کے فوجیوں نے رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔