QR codeQR code

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی کے امکانات روشن

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط آئندہ ماہ ملنے کا امکان ہے۔

27 Feb 2020 گھنٹہ 19:45

 آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے اپریل میں پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کاامکان ہے آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق معاہدہ کی آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری مشروط  ہے۔


پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط آئندہ ماہ ملنے کا امکان ہے۔
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ  آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے اپریل میں پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کاامکان ہے۔
آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق معاہدہ کی آئی ایم ایف بورڈ سے منظوری مشروط  ہے۔
واضح رہے کہ  آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس اپریل میں ہوگا، اجلاس میں پاکستان کے ساتھ دوسرے اقتصادی جائزہ کامعاہدہ منظوری کے لئے پیش کیاجائے گا۔


خبر کا کوڈ: 452976

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/452976/آئی-ایم-ایف-کی-جانب-سے-پاکستان-کو-قرض-ادائیگی-کے-امکانات-روشن

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com