حشد الشعبی کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف موثر کاروائی
عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا
عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد صوبہ دیالی کے علاقہ خانقین میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے
شیئرینگ :
عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد صوبہ دیالی کے علاقہ خانقین میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے جسے حشد الشعبی کے اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا۔ حشد الشعبی اس سے پہلے بھی کئی بار صوبہ دیالی میں داعش کی مذموم دہشت گردانہ کوششوں کو ناکام بنا چکی ہے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...