افغانستان میں امریکی فوج کی جنگی طیاروں کی بمباری سے عوام شہری ہلاک
کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی جارحیت کا نشانہ بننے والے تمام افراد سویلین تھ
امریکہ نے آج میں دو افغانستان کے صوبے ننگر ھار گاڑیوں کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 10 افغان باشندے جاں بحق ہو گئے۔
شیئرینگ :
امریکہ نے آج میں دو افغانستان کے صوبے ننگر ھار گاڑیوں کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 10 افغان باشندے جاں بحق ہو گئے۔
کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی جارحیت کا نشانہ بننے والے تمام افراد سویلین تھے۔
افغانستان کے صوبے ننگرھار کے گورنر کے ترجمان عطاءاله خوگیانی نے بھی ننگرھار میں 2 گاڑیوں پر امریکی حملے کی تصدیق کی ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل افغانستان کے کئی صوبوں من جملہ بلخ ، قندوز اور زابل مین افغان عوام نے امریکی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...