عوام انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب اسلامی سے محبت کرتے ہیں
انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر جمہوری اسلامی ایران میں جشن کا سماء ہے
جاجی زادہ نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر کہا عوام رہبر انقلاب اسلامی اور نظام اسلامی سے محبت کرتے ہیں جس کا ثبوت عوام کی لاکھوں کی تعداد میں شرکت ہے۔
شیئرینگ :
عوام انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب اسلامی سے محبت کرتے ہیں
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، انقلاب اسلامی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر جمہوری اسلامی ایران میں جشن کا سماء ہے اور عوام کا ایک سمندر ہے جو ملک بھر میں سڑکوں پر موجود ہے اور انقلاب اسلامی سے اپنی وفا داری کا ثبوت پیش کررہا ہے۔
جہاں عوام انقلاب اسلامی سے اپنے جذبات کا اظھار کررہی ہیں وہیں ایران کی خواص بھی عوام کے ساتھ انقلاب اسلامی سے وفادری کا عملی نمونہ پیش کررہے ہیں جن میں پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ ایک عام شہری کی طرح انقلاب کی تقریبات میں شامل ہیں۔ جاجی زادہ نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر کہا عوام رہبر انقلاب اسلامی اور نظام اسلامی سے محبت کرتے ہیں جس کا ثبوت عوام کی لاکھوں کی تعداد میں شرکت ہے۔
سفارتی ذرائع نے بتایاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ تعاون بہتر بنایا جارہا ہے، دونوں ملکوں نے سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں ...