بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے
شیئرینگ :
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے، اس دوران وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مسئلہ کشمیر کے متعلق بات کریں گے۔ صدر ٹرمپ اس سفر میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں ہندوستانی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...