تاریخ شائع کریں2020 26 January گھنٹہ 14:35
خبر کا کوڈ : 449306

فلپائن کے کھلے سمندر میں امریکی جنگی ہیلی کاپٹر گر تباہ

امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
فوجی آپریشن کے دوران امریکی بحریہ کے دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر MH-60  فلپائن کے کھلے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔
فلپائن کے کھلے سمندر میں امریکی جنگی ہیلی کاپٹر گر تباہ
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک فوجی آپریشن کے دوران امریکی بحریہ کے دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر MH-60  فلپائن کے کھلے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔
امریکی بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پانچ میں سے تین اہلکاروں کی حالت نازک ہے جنہیں جاپانی ہیلی کاپٹر کی مدد سے اوکینوا میں ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ دیگر دو اہلکاروں کو امریکی بحری جہاز پر پہنچا دیا گیا ہے۔
امریکی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں حادثے کی وجہ سے آگاہ نہیں کیا گیا ہے جب کہ یہ بھی واضح نہیں کہ حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر کس قسم کی فوجی کارروائی میں مصروف تھا۔
https://taghribnews.com/vdcfx1djvw6djma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ