شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے
شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے۔
شیئرینگ :
شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کے جنگی طیاروں کی دہشت گردوۂں کے ٹھکانوں پر بمباری جاری ہے ۔ جبکہ شامی فوج کے زمینی دستوں کی پیشقدمی بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حلب پر دہشت گردوں کے راکٹ حملوں کے جواب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...