صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ ک شہری علاقوں پر بمباری
عرب ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر میزائل برسائے ہیں
شیئرینگ :
عرب ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر میزائل برسائے ہیں۔ اسرائیلی ہوائی حملوں میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے ہیں البتہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...