شامی کے وزیر اعظم کا ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
واضح رہے کہ شام کے وزیراعظم سے قبل قطر کے امیر اور پاکستان کے وزیر خارجہ بھی کل بروز اتوار ایران کے دورے پرتہران پہنچے تھے
شام کے وزیراعظم عماد خمیس ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شام کے وزیر اعظم تہران میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات
شیئرینگ :
شام کے وزیر اعظم ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیراعظم عماد خمیس ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شام کے وزیر اعظم تہران میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
واضح رہے کہ شام کے وزیراعظم سے قبل قطر کے امیر اور پاکستان کے وزیر خارجہ بھی کل بروز اتوار ایران کے دورے پرتہران پہنچے تھے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...